PKLI&RCمیں پہلی مرتبہ گردے اور دو جگر کے کامیاب ٹرانسپلانٹ مکمل
راولپنڈی(عرفان چوہان سے)پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ اینڈ ریسرچ سینٹر (PKLI&RC) راولپنڈی میں پہلی مرتبہ ایک گردے اور دو جگر کے کامیاب ٹرانسپلانٹ مکمل کر لیے گئے، جس کے بعد راولپنڈی میں جدید اعضا کی پیوند کاری کی سہولیات کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ PKLI راولپنڈی کی یہ کامیابی بالخصوص گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا [...]
