اے این ایف کی کاروئیاں نشہ آور گولیاں تیار کرنیوالے 2 نیٹ ورک بے نقاب
پشاور (آئی این پی)پشاور میں اینٹی نارکوٹکس فورس نے پشاور کے حسن گڑھی اور ملاکنڈھیر میں رہائشی مکانات میں غیر معیاری نشہ آور گولیوں کی تیاری میں ملوث 2 گروہوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے منشیات کی تیاری اور تقسیم میں ملوث عناصر کے خلاف اہم کامیابی حاصل کرلی۔ترجمان اے این ایف کے مطابق خفیہ [...]
