محمد سرفراز کی زیر نگرانی ٹریفک ایجوکیشن کے سلسلہ میں آگاہی پمفلٹ تقسیم کئے گئے
کوڈ786چکوال(ارشدمحمودعباسی)ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کاشف ذوالفقار کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر چکوال محمد سرفراز کی زیر نگرانی ٹریفک ایجوکیشن کے سلسلہ میں انچارج ٹریفک تلہ گنگ کی جانب سے رکشہ ڈرائیوروں کو ٹریفک قوانین و اصولوں کے بارے میں آگاہی پمفلٹ تقسیم کئے [...]
