تھانہ سٹی چکوال پولیس کی بڑی کاروائی،چور/نقب زن گینگ گرفتار
چکوال(بیورورپورٹ)تھانہ سٹی چکوال پولیس کی بڑی کاروائی،چور/نقب زن گینگ گرفتار،ایس ایچ او تھانہ سٹی چکوال انسپکٹر سید عاطف رضا,عامر بلاASI، شہباز بختASI کی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کے دوران 4 رکنی نقب زن گینگ سے 4 لاکھ 40 ہزار نقدی، لاکھوں روپے کے مالیتی طلائی زیورات،آرٹیفیشل جیولری، 8 موبائل فون 1 عددمسروقہ پسٹل9MMمعہ 50روند برآمد، [...]
