Depository of News

تھانہ دھمیال کے علاقے میں موٹرسائیکل کی مرمت کی مزدوری مانگنا ایک غریب مکینک کو مبینہ طور پر مہنگا پڑ گیا

newsdepo.com · world

راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)راولپنڈی کے علاقے گرجا روڈ، تھانہ دھمیال کے علاقے میں موٹرسائیکل کی مرمت کی مزدوری مانگنا ایک غریب مکینک کو مبینہ طور پر مہنگا پڑ گیا۔ذرائع کے مطابق پولیس لائنز میں تعینات کانسٹیبل مظہر نے اپنے بیٹے توصیف کے ہمراہ مبینہ طور پرموٹرسائیکل مکینک کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ متاثرہ مکینک کا مقف ہے [...]

Read full article →