Depository of News

ورلڈ کلین اپ ڈے کے موقع پر کمرشل مارکیٹ میںآگاہی کیمپ لگایا گیا

newsdepo.com · world

راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)ورلڈ کلین اپ ڈے کے موقع پر ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے کمرشل مارکیٹ میں خصوصی آگاہی کیمپ لگایا گیا، جہاں شہریوں اور دکانداروں کو صفائی ستھرائی، کچرے کی مناسب تلفی، ڈینگی سے بچا اور سموگ کے تدارک کے حوالے سے آگاہی فراہم کی گئی۔ اس موقع پر شہریوں میں صفائی کے [...]

Read full article →