نیو ٹان پولیس کی کارروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
راولپنڈی(سٹی رپورٹر)نیو ٹان پولیس کی کارروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق نیو ٹان پولیس \ نے کارروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو گرفتار کر لیا، اشتہاری اگست 2025 سے پولیس کو مطلوب تھا، تھانہ نیو ٹاون پولیس نے ہیومین انٹیلی جنس سمیت [...]
