بارشوں سے نقصانات، حکومتی عدم توجہی پر تشویش
تربیلا غازی (نامہ نگار)میاں ڈھیری میں بارشوں سے نقصانات، حکومتی عدم توجہی پر تشویش، متاثرین بے یار و مددگار ہیں سید فرمان شاہ،،مسلم لیگ (ن) تحصیل غازی کے سینئر نائب صدر سید فرمان شاہ نے کہا ہے کہ میاں ڈھیری وی سی اور ملحقہ علاقوں میں شدید موسلادھار بارشوں کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات [...]
