Depository of News

راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 4 منشیات سپلائر گرفتار، ساڑھے 6 کلو سے زائد چرس برآمد

newsdepo.com · world

راولپنڈی(سٹی رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 4 منشیات سپلائر گرفتار، ساڑھے 6 کلو سے زائد چرس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 2 کلو 150 گرام چرس برآمد کی، صادق آباد پولیس نے منشیات سپلائرکو حراست میں لے کر 1 کلو 600 گرام چرس برآمد [...]

Read full article →