کھوڑ تیل کی دنیا میں ایشیا کا جانا پہچانا قصبہ ہے:ملک امیرخان
کھوڑ (نمائندہ خبریں) کھوڑ تیل کی دنیا میں ایشیا کا جانا پہچانا قصبہ ہے دانستہ طور پر کھوڑ کا نام مسخ کرنے کی ناکام کوشش کی گء ان خیالات کا اظہار سابق چیئرمین یو سی کھوڑ ملک امیرخان نے اپنے ایک بیان میں کیا ان کا کہناہے کہ کھوڑ تحصیل پنڈیگھیب کا سب سے بڑا [...]
