Depository of News

نیویارک میں برقی مسافر طیارے کی پہلی پرواز، 27 منٹ میں صرف 5 ڈالر کی بجلی خرچ

newsdepo.com · world

امریکی کمپنی ہارٹ ایرو اسپیس نے اپنے مکمل برقی طیارے X1 کی پہلی کامیاب آزمائشی پرواز مکمل کرلی۔ طیارے نے نیویارک کے بالائی علاقے میں واقع پلاٹسبرگ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے 12 اگست 2026 کو اڑان بھری اور تقریباً 27 منٹ تک مکمل طور پر بیٹری سے پرواز کی۔ X1 نے دورانِ پرواز تقریباً 1,100 فٹ [...]

Read full article →