ناقص کھانے اور آلودہ آب و ہوا، بھارت میں برکس کانفرنس میں شریک عالمی لیڈر واپسی پر بیمار
لندن (آئی این پی)بھارت میں منعقدہ برکس کانفرنس میں شرکت کرنے والیمتعدد عالمی رہنمائوں کی طبیعت ناساز ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔برطانوی جریدے انڈیپنڈنٹ کے مطابق چینی صدرژی جن پنگ کی بھارت میں برکس اجلاس سے اچانک واپسی کے بعد صحت سے متعلق قیاس آرائیاں بڑھ گئی ہیں۔جنوبی افریقہ کے صدرسیرل رامافوسا بھی نئی [...]
