Depository of News

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کا پارلیمانی اجلاس 23 ستمبر کو مظفرآباد میں ہوگا

newsdepo.com · world

مظفرآباد (نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر و قائدِ حزبِ اختلاف آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری محمد یاسین نے پارٹی کا پارلیمانی اجلاس 23 ستمبر بروز بدھ شام 7 بجے مظفرآباد میں اپنی رہائش گاہ، نڑول اسٹیڈیم کے قریب طلب کر لیا ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق اجلاس میں آزاد کشمیر کی [...]

Read full article →