بھارت’ امتحان میں چیٹ جی پی ٹی استعمال کرنے والے طالب علم نے خودکشی کر لی
ممبئی (آئی این پی)بھارتی انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی ممبئی کے دوسرے سال کے ایک طالب علم نے گزشتہ شب موبائل فون کے ذریعے امتحان میں نقل کرتے پکڑے جانے کے بعد خودکشی کر لی۔ادارے کے مطابق انرجی سائنس اینڈ انجینئرنگ کے شعبے کے طالب علم نے امتحان کے دوران جوابات حاصل کرنے کے لیے امتحانی [...]
