Depository of News

امریکہ کی یوکرین کیلئے 2.68 ارب ڈالر کے فوجی پیکیج کی منظوری

newsdepo.com · world

واشنگٹن (آئی این پی)امریکا نے یوکرین کے لیے 2.68 ارب ڈالر کے ممکنہ فوجی پیکیج کی منظوری دی ہے۔امریکی محکمہ خارجہ نے یوکرین کے فضائی دفاع کو اپ گریڈ کرنے کے لیے فوجی ساز و سامان کی فروخت کی منظوری دی ہے، جس کی حتمی تکمیل ابھی باقی ہے۔پیکیج میں S-300 طرز کے میزائل، GAM-67 [...]

Read full article →