سول سروس میں اصلاحات کیلئے سمارٹ ریفارمز پیکیج تیار، اہم ترامیم کی تجویز
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی سول سروس میں اصلاحات کے لیے وزیراعظم کی قائم کردہ کمیٹی نے سمارٹ ریفارمز پیکیج تیار کرلیا ہے، جس میں سول سرونٹس ایکٹ 1973 اور رولز آف بزنس 1973 میں مجموعی طور پر 22 ترامیم سمیت تین نئے قوانینمتعارف کرانے کی سفارش کی گئی ہے۔وفاقی وزیر احسن اقبال کی سربراہی میں [...]
