Depository of News

پنشنرز کیلئے پروف آف لائف سہولت’ ایک ماہ میں 3 لاکھ سے زائد سرٹیفکیٹ جاری

newsdepo.com · world

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) نادرا کے نیشنل پنشنرز ویریفکیشن سسٹم کے اجرا کے بعد اب تک تین لاکھ سینتیس ہزار سے زائد پنشنرز پروف آف لائف سرٹیفکیٹ حاصل کر چکے ہیں۔ اس سہولت کا افتتاح وزیراعظم نے بیس اگست کو کیا تھا اعداد و شمار کے مطابق سب سے زیادہ پنشنرز نے پاک آئی [...]

Read full article →