نجی کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی کے تنازع میں محکمہ اینٹی کرپشن کی مداخلت کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ، نجی کوآپریٹو ہاسنگ سوسائٹی کے تنازع میں محکمہ اینٹی کرپشن کی مبینہ مداخلت کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر، عدالت نے اینٹی کرپشن کو سوسائٹی کے ممبران کیخلاف تادیبی کارروائی سے روکنے کے عبوری حکم امتناعی میں توسیع کر رکھی ہے، جسٹس محمد جواد ظفر 21 ستمبر کو نجی کوآپریٹو سوسائٹی کے [...]
