نوازشریف کینسر ہسپتال افسران اور ڈاکٹرز کیلئے لاکھوں روپے ماہانہ تنخواہیں مقرر کیے جانے کا انکشاف
لاہور(جنرل رپورٹر) نوازشریف کینسر ہسپتال لاہور میں بڑے انتظامی عہدوں پر تعینات افسران اور ڈاکٹرز کے لیے لاکھوں روپے ماہانہ تنخواہیں مقرر کیے جانے کا انکشاف۔ ذرائع کے مطابق ہسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر اور ہسپتال ڈائریکٹر کی ماہانہ تنخواہ 17 سے 22 لاکھ روپے جبکہ ڈائریکٹر فنانس اور ڈائریکٹر نرسنگ کی تنخواہ 15 سے 20 [...]
