ارب پتی شخصیات ہمیشہ زندہ رہنے کی ناکام کوشش کر رہی ہیں’ ماہرِ طبیعات کا دعوی
لندن (آئی این پی)برطانوی ماہرِ طبیعات الخلیلی نے ارب پتی شخصیات کی ہمیشہ زندہ رہنے کی کوششوں پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ انسان کو لامحدود زندگی کے بجائے اپنے محدود وقت کو بہتر انداز میں گزارنے پر توجہ دینی چاہیے۔جم الخلیلی کا کہنا ہے کہ طبیعیات نے وقت کے بارے میں انسانی عام [...]
