Depository of News

نئے صوبے، مصطفی کمال کی پریس کانفرنس پر ترجمان سندھ حکومت کا ردعمل

newsdepo.com · world

کراچی (ویب ڈیسک) نئے صوبوں کے حوالے سے وفاقی وزیر مصطفی کمال کی پریس کانفرنس پر ترجمان سندھ حکومت کا ردعمل سامنے آ گیا۔ ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا فلسفہ ہی پاکستان کھپے ہے، سندھ دھرتی کو انتظامی اکائیوں میں بانٹنے کی خواہش رکھنے والے ملک کو جوڑنے کا [...]

Read full article →