لاہور ہائیکورٹ میں کل سے پرنسپل سیٹ پر 30 ججز مقدمات کی سماعت کریں گے لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ میں
سوموار سے پرنسپل سیٹ پر 30 ججز مقدمات کی سماعت کریں گے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد ترمیمی ججز روسٹر جاری کردیا گیا، ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل سید شبیر حسین شاہ کی جانب سے جاری ترمیمی روسٹر 31 اکتوبر تک نافذ العمل رہے گا، 11 ڈویژن بینچ آئندہ ہفتے سول و فوجداری اپیلوں [...]
