27 ستمبرحتمی، لانگ مارچ کی تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی:شفیع جان
اسلام آباد (آئی این پی)وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع اللہ جان نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کی تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی اور 27 ستمبر کیلئے ہماری تمام تیاریاں مکمل ہیں، مارچ کی قیادت وزیراعلی کریں گے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع اللہ جان نے [...]
