Depository of News

سابق وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور طبیعت ناسازی پر ہسپتال منتقل

newsdepo.com · world

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کو طبیعتناسازی کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا۔ سابق وزیراعلی خیبرپختونخواہ سردار علی امین خان گنڈہ پور کو طبیعت ناساز ہونے پر ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے ان کا طبی معائنہ کیا اور ڈرپ لگائی۔علی امین [...]

Read full article →