امریکی یونیورسٹی نے مولانا طارق جمیل کو پی ایچ ڈی ڈگری دے دی
لاہور(ویب ڈیسک)مولانا طارق جمیل کو امریکی انٹرنیشنل تھی ازم یونیورسٹی فلوریڈا کی جانب سے اعزازی پی ایچ ڈی ڈگری دی گئی۔مولانا طارق جمیل کو امریکی انٹرنیشنل تھی ازم یونیورسٹی فلوریڈا کی جانب سے اعزازی پی ایچ ڈی ڈگری دینے کی تقریب ہوئی، جس سے مولانا طارق جمیل نے خطاب کیا۔مولانا طارق جمیل نے کہا کہ [...]
