لاہور ہائیکورٹ: افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کیخلاف دائر درخواست پر سماعت 16اکتوبر کو ہوگی
لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ، افغان میڈیکل طلبہ و طالبات کو میڈیکل کالجز سے نکالنے کے خلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر ، جسٹس خالد اسحاق 16 اکتوبر کو 30 سے زائد افغان طلبہ و طالبات کی درخواستوں پر سماعت کریں گے، عدالت نے پنجاب کے تمام میڈیکل کالجز کو افغان طلبہ کو نکالنے سے روکنے [...]
