مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے پاکستانی معیشت پر منفی اثرات آنا شروع
اسلام آباد (آئی این پی) مشرق وسطی کی صورتحال کے پاکستانی معیشت پر منفی اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔گزشتہ مالی سال کے مقابلےمیں ملکی برآمدات میں ایک ارب 20 کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ مالی سال 2025-26 میں پاکستان کا مجموعی برآمدی حجم 30 ارب 80 کروڑ ڈالر [...]
