پنجاب میں 5678 غیر قانونی ہاوئسنگ سکیموں کا انکشاف
ملتان (سٹی رپورٹر) پنجاب بھر میں نجی غیر قانونی ہاوسنگ سکمیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کے احکامات متعلقہ محکموں کو جاری کردی ہے گئے ہیں لینڈ مافیا کا ریکارڈ تمام ڈویلپمنٹ اتھارٹیز نیفراہم کردیا ہے صوبے بھر میں 5678 غیر قانونی ہاوسنگ سکمیوں کا انکشاف ہوا ہے اس ضمن میں ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے [...]
