کوہاٹ دھماکہ، وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کی شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات
کوہاٹ (آئی این پی) وزیرِاعلی خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی ترجیح سیاسی انتقام ہے، دہشت گردی کا خاتمہ نہیں۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے کوہاٹ پولیس لائنز دھماکے کے شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ [...]
