Depository of News

جاپان میں 20ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب کا آغاز

newsdepo.com · world

لاہور(سپورٹس ڈیسک) جاپان میں 20ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب کا آغاز ہوگیا ہے۔ایشین گیمز میں 45 ملکوں کے 10 ہزار 840 ایتھلیٹس حصہ لے رہے ہیں۔ایونٹ میں43 کھیلوں کے مقابلے ہوں گے، پاکستان کی مینز اور ویمن کرکٹ ٹیمیں بھی ایشین گیمز میں ان ایکشن ہیں۔قومی ویمن کرکٹ ٹیم نے کرکٹ کے مقابلوں کے [...]

Read full article →