پنجاب سی سی ڈی کے 158 انٹیلی جنس بیسڈ اپریشنز 23 دہشت گرد گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب میں کانٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی)نے ایک ماہ کے دوران 158 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے، جن میں 23 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ساہیوال سے را کا خطرناک دہشت گرد بھی گرفتار کیا گیا، گرفتار دہشت گردوں کی شناخت ہدایت اللہ، محمد مجاہد، تسلیم حسنین اور [...]
