بی ڈی ایس پروگرام کے5سالہ پروگرام کا نفاذ موخر،نوٹیفیکشن جاری
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے بی ڈی ایس کے5 سالہ پروگرام کا نفاذ موخر کرتے ہوئے سابقہ نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ پی ایم ڈی سی کے نوٹیفکیشن کے مطابق پی ایم ڈی سی نے5 سالہ بی ڈی ایس پروگرام کا نفاذ موخر کر دیا ہے، پی ایم ڈی سی [...]
