گوجرانوالہ، زیادتی کا جھوٹا مقدمہ درج کرانے اوررشوت دینے والا سی سی ڈی کا جعلی ا نسپکٹر گرفتار
گوجرانوالہ (آئی این پی) گوجرانوالہ میں زیادتی کا جھوٹا مقدمہ درج کروانے اور رشوت دینے کے الزام میں سی سی ڈی کا جعلی انسپکٹر گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے سیالکوٹ میں درج زیادتی کے مقدمے کو کانٹر کرنے کی کوشش کی اور محرر کو 50 ہزار روپے رشوت دیتا رہا۔ پولیس کے [...]
