سرگودھا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول استقلال آباد زبوں حالی
سرگودھا(محمد کامران ملک رلززبوں حالیہائی سکاول اتقلالاباد کی طسے) وزیراعلیٰ پنجاب ایک نظر ادھر بھی،آئیے دیکھے کہ ہم فروغ تعلیم کے لیے کیسے کوشاں ہیں،تعداد کے لحاظ سے اے کیٹیگری کا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول استقلال آباد بغیر کسی سکیورٹی گارڈ ،چوکیدار کے رواں دواں، 1800 طالبات کی زندگیاں اور سکول کی قیمتی اشیاء دائو [...]
