Depository of News

امریکہ کا یورپ سے ایک تہائی فوج واپس بلانے پر غور

newsdepo.com · world

واشنگٹن (آئی این پی)امریکا یورپ میں تعینات اپنی فوج میں بڑی کمی کرنے پر غور کر رہا ہے۔عرب میڈیا نے امریکی ذرائع کے حوالے سے شائع کی گئی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ایک تجویز میں یورپ سے تقریباً ایک تہائی یعنی 25,000 سے زائد فوجیوں کی واپسی شامل ہے جبکہ ایک زیادہ سخت منصوبے [...]

Read full article →