کراچی: مسجد میں نمازی بن کر گاڑیاں چرانے والا 57سالہ کار لفٹر گرفتار
کراچی (آئی این پی) مسجد میں نمازی بن کر گاڑیاں چرانے والا 57 سالہ کار لفٹر گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مسجد میں نمازی کا بھیس اختیار کرکے باہر کھڑی گاڑیاں چوری کرنے والے ملزم سے اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کے تفتیشی افسران نے تفتیش مکمل کرلی، ملزم کے14 مقدمات پر مشتمل کریمنل ریکارڈ [...]
