کروڑوں کی خورد برد کا الزام’ ڈپٹی رجسٹرار ملتان بنچ کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری
لاہور (آئی این پی) ڈپٹی رجسٹرار شیخ ظہور احمد کو کسٹمز افسر ظاہر کرنے پر عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا’ نوٹیفکیشن کے مطابق شیخ ظہور احمد پر کروڑوں روپے کی مبینہ خوردبرد کا بھی الزام ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کے حکم پر شیخ ظہور احمد کو او [...]
