بھارت: باپ نے 5سالہ بیٹی کو قتل کرکے لاش فریج میں رکھ کر خودکشی کرلی
احمد آباد (آئی این پی) بھارتی ریاست گجرات میں ایک شخص نے اپنی5 سالہ بیٹی کو قتل کرنے کے بعد اس کی لاش کو فریج میں رکھ دیا اور خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق کشور دھنک نامی شحص نے اپنے گھر میں مبینہ طور پر اپنی بیٹی ہیمانشی کا گلا گھونٹ کر اسے قتل [...]
