صدر آزاد کشمیر کیلئے ن لیگ کی جانب سے ڈاکٹر محمد نجیب نے کاغذات جمع کروادیے
مظفرآباد(وقائع نگار)صدر آزاد جموں وکشمیر کے انتخاب کے لیے مسلم لیگ ن کی جانب سے ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے۔ ڈاکٹر نجیب نقی کے ہمراہ کاغذات نامزدگی وزیراعظم آزادکشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی، صدر مسلم لیگ ن شاہ غلام قادر، سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان، ڈپٹی سپیکر احمد رضا [...]
