کراچی مبینہ مقابلے 2 دہشتگرد ایک کار لفٹر ایک ڈکیٹ سمیت 4 ملزمان ہلاک
کراچی(آئی این پی) شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مبینہ مقابلوں میں 4 ملزمان ہلاک ہوگئے جبکہ ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔منگھوپیر غازی گوٹھ کے قریب سی ٹی ڈی کی جانب سے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا گیا۔ چھاپے کے دوران دہشتگردوں نے [...]
