پاکستان ہائی کمیشن لندن، وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت یوتھ انگیج منٹ سیشن
لندن(بیورو رپورٹ) پاکستان ہائی کمیشن لندن نے وزیراعظم یوتھ پروگرام (PMYP) کے تحت یوتھ انگیج منٹ سیشن کا انعقاد کیا، جس میں بین الاقوامی روابط اور نوجوانوں کی ترقی پر توجہ مرکوز کی گئی۔ ڈپٹی ہائی کمشنر نے شرکاء کا خیرمقدم کیا اور برطانیہ میں مقیم پاکستانی نوجوانوں کے ساتھ موثر رابطے کی اہمیت [...]
