Depository of News

ٹرالر اور ڈالے میں تصادم،2افراد جاں بحق

newsdepo.com · world

ننکانہ صاحب (آئی این پی) ننکانہ صاحب اڈا بجلی گھر ایک ٹرالے اور ڈالے میں تصادم ہوا۔ حادثہ میں 2 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، اطلاع پر پولیس کے اعلیٰ حکام اور امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن میں حصہ لیا، ریسکیو ٹیموں نے پیشہ ورانہ مہارت سے ایک شخص 40 [...]

Read full article →