ڈئی آئی جی آپریشنز کا اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد’ شکایات سنیں
لاہور (کرائم رپورٹر) ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے اپنے دفتر میں روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ کھلی کچہری میں دھمکیوں، ہراسگی، گھریلو تشدد اور جائیداد کے تنازعات کی شکایات موصول ہوئیں۔ فیصل کامران نے جعلسازی کی شکایت پر ایس ایچ او ڈیفنس بی کو شواہد کی روشنی میں کارروائی [...]
