بلوچستان، میر غلام قادر بگٹی میموریل ہسپتال میں پہلی بار100 بڑی سرجریز مکمل
کوئٹہ (آئی این پی) بلوچستان کے علاقے بیکڑ کے میر غلام قادر بگٹی میموریل ہسپتال میں پہلی بار 100بڑی سرجریز مکمل کرلی گئیں۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ہسپتال میں ہنگامی اور پیچیدہ نوعیت کے کیسز سمیت 100 بڑی سرجریز کامیابی سے کی گئیں۔ وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے [...]
