چاند پر 2 فٹ بال میدانوں جتنا بڑا گڑھا دریافت
نیویارک (آئی این پی)سائنسدان نے چاند پر بننے والا سب سے بڑا گڑھا دریافت کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ناسا کے سائنسدان رابرٹ ویگنر نے چاند کے نقشے کی معمول کی جانچ کے دوران ایک ایسی چیز دریافت کی جس پر پہلے کبھیکسی کا دھیان نہیں گیا۔ ناسا کے مطابق اپنے کمپیوٹر [...]
