گوادر ایئرپورٹ ہفتے میں 3 دن بند رہے گا، نئے اوقات جاری
گوادر (آئی این پی)گوادر ایئرپورٹ کے نئے اوقات کار جاری کردیئے گئے ۔تفصیلات کے مطابق گوادر ایئرپورٹ بدھ، جمعہ اور ہفتے کو بند رہے گا، جبکہ دیگر دنوں میں مخصوص اوقات کے دوران پروازوں کا آپریشن جاری رہے گا۔نئے اوقات کار کے مطابق گوادر ایئرپورٹ پیر اور جمعرات کو دوپہر 2 بج کر 15 منٹ [...]
