جعلی ویڈیو وائرل کیس’عظمیٰ بخاری کی توہین عدالت درخواست پر فیصلہ محفوظ
لاہور (کورٹ رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ ضلع کچہری نعیم وٹو نے جعلی ویڈیو وائرل کرنے کے مقدمے میں وکیل علی اشفاق کیخلاف عظمیٰ بخاری کی ت وہین عدالت کی درخواست اور حاضری معافی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ عدالت میں پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید سمیت دیگر ملزمان کے خلاف [...]
