بیٹوں کو نیچا دکھانے کی کوشش میں اپنا مذاق بنا بیتھے خواجہ آصف
لندن (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے وزیرِ دفاع خواجہ آصف کے ایک بیان پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے ہی بیان سے اپنا مذاق بنوا لیا ہے۔یہ معاملہ اس وقت شروع ہوا جب خواجہ آصف نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس [...]
