Depository of News

اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں ایرانی شہری کو پھانسی

newsdepo.com · world

تہران (آئی این پی)ایران نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی دے دی۔ایرانی عدلیہ کے مطابق گزشتہ برس کی 12 روزہ جنگ کے دوران اسرائیل کو میزائل تنصیبات سے متعلق خفیہ معلومات فراہم کرنے کے جرم میں سزا یافتہ شخص کو پھانسی دی گئی ہے۔واضح رہے کہ [...]

Read full article →