ترقی کا فوکس ایک شہر نہیں 41 اضلاع ہیں مریم نواز
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ترقی کافوکس کوئی ایک شہر نہیں بلکہ پنجاب کے 41اضلاع ہیں’ جدید اور اعلیٰ ترین گرین الیکٹرو بس پنجاب کے دوردراز علاقوں میں پہلے شروع ہوئی، لاہور میں بعد میں آئی کینسرکے علاج کیلئے چین سے لائی مشین کوابلیشن مشین میو ہسپتال [...]
